ابنا: خبروں ميں بتايا گيا ہے کہ دو کولمبيائي باشدے ملک کے سابق صدر کے حکم پر وينيز ويلا کے صدر نکولس مادورو کے قتل کي سازش ميں مصروف تھے جنہيں اس سازش پر عمل سے پہلے ہي گرفتار کرليا گيا ہے۔وينيز ويلا کے وزير خارجہ کے بقول ملزمان ايک دس رکني ٹيم کي صورت ميں وينيزويلا ميں داخل ہوئے تھے تاکہ صدر مادورو کو قتل کرسکيں۔کولمبيا کے سابق صدر نے جو دوہزار دو سے دوہزار دس تک اقتدار ميں رہے ہيں سرکاري ٹي وي کے ذريعے وينيز ويلا کے الزام کي ترديد کي ہے۔
.......
/169